the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اگرتلہ،20ڈسمبر(ایجنسی) تریپورہ اسمبلی میں منگل کو ساری عزت تار تار ہو گئی اور ایوان کے اندر انتہائی افسوسناک نظارہ سامنے آیا. ٹی ایم سی کے رکن اسمبلی سدیپ رائے برمن کارروائی کے دوران اسپیکر کا میس mace (سمبل آف اتھارٹی یعنی چھڑی) لے کر فرار ہو گئے. اس واقعہ کے بعد اسمبلی کی کارروائی کچھ دیر کے لئے ملتوی کر دی گئی.

دوبارہ کارروائی شروع ہونے پر اسپیکر نے میس لے جانے کے واقعہ کی مذمت کی. دراصل ایوان کے اندر اخبار کی ایک رپورٹ کو لے کر



ہنگامہ ہو رہا تھا. اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ٹی ایم سی ممبر اسمبلی سدیپ رائے برمن نے ایک اخبار میں شائع رپورٹ کو اٹھایا. اس رپورٹ پر ہنگامہ شروع ہو گیا. اسی درمیان، ہنگامے کے دوران ایک ٹی ایم سی ممبر اسمبلی اسپیکر کے پاس رکھا سامان لے کر فرار ہو گئے. اتنا ہی نہیں ان کو پکڑنے کے لئے باقی ممبران اسمبلی بھی ان کے پیچھے دوڑ پڑے. ایوان کے مارشل انہیں کنٹرول کر پاتے وہ ایوان سے باہر بھاگ گئے.

وقفہ صفر کے دوران ترنمول ممبر اسمبلی، اپوزیشن کے سابق رہنما سدیپ رائے برمن نے ایک بنگلہ اخبار میں شائع مسئلے کو اٹھایا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.